امریکی خاتون تنہا 1100 میل کے سفر پر نکل پڑی، وائلڈ کی جھلکیاں ریلیز
اسٹاف رپورٹ
نیویارک : ایک خاتون 1100 میل کے سفر پر تنہا نکل پڑی، ہالی ووڈ کی فلم وائلڈ کی پہلی جھلکیاں سامنے آگئیں۔
انوکھے سفر کی کہانی 5 دسمبر کو شائقین کے سامنے پیش کر دی جائے گی۔ سماء