ابوظہبی میں رمضان کی بہار اور کھجوروں کاتہوار

اسٹاف رپورٹ


ابوظہبی : ابوظہبی میں سالانہ کھجور فیسٹیول کا آغاز ہوگيا، سب سے میٹھی کھجور اگانے والے کے لئے ایک لاکھ درہم کا انعام رکھا گیا ہے۔

ابوظہبی میں سالانہ کھجور فیسٹیول شروع ہوا، تو لوگ کھنچے چلے آئے، کھجوریں کھائیں اور خوب مزے اڑائے۔ فیسٹیول میں ایک سو بیس اقسام کی کھجوریں پیش کی گئی ہیں، لال پیلی اور کالی کھجوریں لوگوں کی خاص توجہ کا مرکز بنی رہی۔

اٹھارہ جولائی تک جاری رہنے والے فیسٹیول میں کھجوروں کی مٹھاس کا بھی مقابلہ ہے، سب سے میٹھی کھجور کھلانے والے کو ایک لاکھ درہم کا انعام ملے گا۔ سماء

اور

میں

کی

naked

Tabool ads will show in this div