جاپان میں انوکھا فیشن، زو جینز متعارف

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

ٹوکیو : جاپان میں جینز کا فیشن نیا رنگ اختیار کرگیا، چڑیا گھر کے شیر اور چیتے جینز کی ایسی چیر پھاڑ کرتے ہیں کہ فیشن بن جاتا ہے۔

ٹوکیو کے چڑیا گھر میں 'زو جینز' متعارف کروائی گئی ہے، شیر چیتے اور ریچھ جینز کے کپڑے میں چیر پھاڑ کرتے ہیں، پھر یہی کپڑا اس طرح سیا جاتا ہے کہ نیا فیشن نظر آئے۔

جینز کی دھجیوں کو جوڑ کر نت نئے ڈیزائن بنائے جاتے ہیں، شائقین فیشن کا یہ انداز پسند کررہے ہیں۔ سماء

Tabool ads will show in this div