نمائش کےپہلےہی روز"گیلکسی آف دی گارجین"کاریکارڈبزنس

اسٹاف رپورٹ


فلوریڈا : والٹ ڈزنی کی نئی شاہکار فلم "گیلکسی آف دی گارجین" پہلے ہی روز پردے پر چھا گئی، فلم نے ایک کروڑ بارہ لاکھ ڈالر کے ساتھ رواں سال کی بہترین اوپننگ کی ہے۔

کہکشاؤں میں سُپر ہیروز کی فنکاری شائقین کو بھا گئی، پہلے ہی روز فلم پردے پر چھا گئی۔ ایک کروڑ بارہ لاکھ ڈالر کے بزنس کے ساتھ رواں سال کی بہترین اوپننگ ہوگئی، اور توقع ہے کہ باکس آفس پر ريکارڈ قائم ہوں گے۔ خلاء میں بُری طاقتوں کے خلاف جنگ کی یہ کہانی مارویل اسٹوڈیوکی پیشکش ہے۔ سماء

دی

david

روز

turkish

Tabool ads will show in this div