موڈلنگ میں جلوےبکھرنےوالی حسینہ عیان علی کا قیامت ڈھاتاانگریزی گانا
اسٹاف رپورٹ
لاہور : ریمپ پر جلوے بکھیرنے اور کمرشلز میں کامیابی سمیٹنے کے بعد معروف پاکستانی ماڈل عیان علی نے گلوکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا۔
عیان علی نے پہلے گیت "یو اینڈ آئی" کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی انگریزی گیت کے خوب چرچے ہیں۔ سماء