حسین اور پرکشش خواتین میں آئرلینڈ کا راج

اسٹاف رپورٹ

لندن : بات خواتین کی ہو تو حسن کی دنیا میں آئرلینڈ کا راج ہے، ایک تحقیق کے مطابق آئرش خواتین دنیا کی حسین ترین دیویاں قرار پائی ہیں جبکہ مردوں کا معاملہ بالکل الٹ ہے۔

ایک زمانہ تھا کہ حسن کی دیویوں کا مسکن مصر کو قرار دیا جاتا تھا، وقت نے کروٹ لی تو حسن نے بھی بستی بدل ڈالی، مشرق وسطٰی سے مغرب کا رخ کیا۔

بیوٹی فل پیوپل نامی ویب سائٹ کے تحت ہونیوالے سروے میں دنیا کی تمام قومیتوں کے مقابلے میں آئرش خواتین کو سب سے پرکشش قرار دیا گیا۔

ویب سائٹ میں آئرش بیوٹیز سے دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مردوں نے پیار کا اظہار کیا، لیکن بات مردوں کی آئی تو معاملہ الٹ ہوگیا، آئرش مردوں کی طرف کسی خاتون نے دوستی کا ہاتھ نہ بڑھایا۔ سماء

child marriage

christians

Tabool ads will show in this div