میگا منی لانڈرنگ کیس، عبدالغنی مجید کی جانب سے جے آئی ٹی کیخلاف درخواست دائر

سندھ ميگا مني لانڈرنگ اسکيںڈل کے ملزم عبدالغني مجيد نے جے آئي ٹي کے خلاف بينکنگ کورٹ ميں درخواست دائر کردي۔


ملزم عبدالغني مجید نے سندھ ميگا مني لانڈرنگ اسکيںڈل کی تحقيقات جے آئی ٹی کر رہی ہے۔

ملزم عبدالغني مجید کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنايا گيا ہے کہ کيس ميں گواہان سے اپنی مرضی کے بيان کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، گواہان سے بھي ملزم کی طرح سلوک کيا جارہا ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ گالم گلوچ کي جاتي ہے، اومني گروپ کے ملازمين خوف کا شکار ہوکر ملازمت چھوڑ رہے ہيں۔

JIT

money laundering case

banking court

Abdul Ghani Majeed

Tabool ads will show in this div