ٹین ایج میوٹنڈننجاٹرٹل رواں ہفتے سینماؤں کا رخ کرینگے

اسٹاف رپورٹ


لاس اینجلس : اس ویکینڈ پرامریکا کے سینما گھروں میں "ٹین ایج میوٹنڈننجاٹرٹل" تہلکہ مچانے آرہے ہیں، مگر فلمی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ باکس آفس پر گارجینز آف دی گیلکسی کا راج ہی رہے گا۔

شائقین کے پسندیدہ ننجا ٹرٹلز اس ویکنڈ پر سینما گھروں کا رخ کر رہے ہیں، نیویارک سٹی میں برائیوں کے خلاف ننجا ٹرٹلز کی یہ کہانی پردے پر تہلکہ مچا سکتی ہے۔

توقع ہے کہ ننجا ٹرٹلز باکس آفس پر تين کروڑ پچاس لاکھ ڈالر تک کا بزنس کرليں گے، مگر فلمی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ گارجینز آف دی گیلکسی ہی باکس آفس پر ہٹ رہے گی۔ یہ فلم چار کروڑ تینتالیس لاکھ ڈالر تک بزنس کرسکتی ہے۔ سماء

کا

settler

code

commanders

Ali Zafar

Tabool ads will show in this div