جنوبی وزیرستان میں میزائل حملہ، پانچ افراد ہلاک

اسٹاف رپورٹر


وانا: جنوبی وزیرستان میں ایک مکان میں میزائل حملے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔


زرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے ورسک میں ایک مکان پر میزائل فائر کیا گیا جس کے نتیجے میں مکان میں موجود پانچ افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ دو افراد زخمی بھی ہوئے۔۔۔میزائل حملے میں مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ سماء

میں

MQM

gifts

missiles

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div