ارجنٹائن فیشن ویک کا آغاز، دلکش ملبوسات میں ماڈلز کے ریمپ پر جلوے

اسٹاف رپورٹ

بیونس آئرس : موسم گرما کے فیشن نے بیونس آئرس کا رخ کرلیا، ماڈلز دلکش ملبوسات کی نمائش کیلئے ریمپ پر آکر جلوے بکھیرتی رہیں۔

ارجنٹینا فیشن ویک کا آغاز ہوگیا، ریمپ پر ماڈلز کی کیٹ واک اور دلکش ملبوسات کی نمائش 4  روز تک جاری رہے گی۔ سماء

fashion designers

Tabool ads will show in this div