لندن میں رنگا رنگ فلم پریمیئر،ستاروں کی محفل سج گئی

اسٹاف رپورٹ


لندن : لندن میں ہالی ووڈ فلم دی گیسٹ کی تشہیری محفل سج گئی ہے، سترہ ستمبر کو فلم پردے پر لگے گی۔

ہالی ووڈ کی سنسنی خیز فلم کی تشہیر کیلئے لندن میں رنگا رنگ تقریب کا اہتمام ہوا، فنکاروں نے فلم کی شوٹنگ کے دلچسپ تجربات شائقین سے شئیر کیے۔ فلم کی خصوصیات اور انفرادیت پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔ یہ ایک پراسرار فوجی کا قصہ ہے، جو اپنے آنجہانی دوست کی فیملی سے ملتا ہے۔

پیٹرسن فیملی اس کا بھرپور خیر مقدم کرتی ہے اور پھر پراسرار اموات کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ سترہ اگست کو یہ سنسنی خیزکہانی پردے پر رنگ جمائے گی۔ سماء

میں

کی

ferry

Tabool ads will show in this div