ینگ ونز پرکشش جھلکیاں لیے میدان میں آگئی

اسٹاف رپورٹ


لاس اینجلس : ہالی ووڈ کے نوجوانوں کی سائنس فکشن فلم ینگ ونز پر کشش جھلکیاں لے کر میدان میں آگئی، سترہ اکتوبر کو شائقین کے درمیان پہنچ جائے گی۔

مستقبل کی ایک ایسی کہانی جس میں پانی نایاب ہوگا اور روبوٹ ہر طرف دکھائی دیں گے۔ ایک نوجوان کا قصہ جواپنے خاندان کو زندہ رکھنے کیلئے موت سے لڑجائے گا۔

ینگ ونز ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم سنسنی خیز مناظرکے ساتھ سامنے آگئی۔ سترہ اکتوبر کو امریکی شائقین فلم سے پوری طرح لطف اندوز ہوسکیں گے۔ سماء

میں

prize

universities

Tabool ads will show in this div