نیویارک فیشن ویک میں 72 سالہ ڈیزائنر کے ملبوسات کی نمائش اور شاندار پرفارمنس

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : امریکا میں جاری نیویارک فیشن ویک میں امریکن فیشن ڈیزائنر بیسٹی جونسن کے ڈیزائن کردہ عروسی اور دیگر ملبوسات کی نمائش کی گئی۔

بہتر سال کی عمر میں بھی بیسٹی کی زندہ دلی برقرار ہے، فیشن ویک میں دلہنوں کو نت نئے آئیڈیاز دیئے، فیشن شو میں شوخ و چنچل حسیناؤں نے دلکش پہناؤں میں جلوے بکھیرے، مختلف طرز کے برائیڈل گاؤنز پہنی ماڈلز نے ادائیں دکھائیں تو ماحول رنگین ہوگیا۔

شو کے آخر میں  بیسٹی اور  ننھی ماڈل نے  موہ لینی والی پرفارمنس پیش کی۔ سماء

Edhi

turkish

euro

fashion designers

Tabool ads will show in this div