نیویارک فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کیساتھ ختم
اسٹاف رپورٹ
نیویارک : نیویارک فیشن ویک تمام تر رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ آخری روز امریکی ڈیزائنر مارک جیکوبز نے اپنی کلکشن کی بدولت خوب داد سمیٹی۔ سماء