نٹ کھٹ ڈولفنز کے کرتب سے سجا ڈولفن شو دوبارہ شروع کردیاگیا

اسٹاف رپورٹ


کراچی :  شہر قائد میں اپنی طرز کا منفرد ڈولفن شو شہریوں کے لیے ایک بار پھر شروع کردیا گیا، ڈولفن شو سیزن ٹو میں میملز کی نٹ کھٹ شرارتوں کو دیکھنے والے داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔

مچھلی جل کی رانی ہے، جیون اس کا پانی ہے، سمندر کی تین رانیوں نے کراچی والوں کو دیوانہ بنایا ہوا ہے، ڈولفن شو سیزن ٹو شروع ہوا تو شہریوں کی خوشی دیکھنے لائق تھی۔

سی لائن کا ڈانس ہو یا بلوگا وہیل پر انسٹرکٹر کی سواری، یا پھر ڈولفن کے ہائی جمپس، نٹ کھٹ شرارتوں نے چھوٹے بڑوں سب کو کیا تفریح کا سامان مہیا کیا۔ تفریح سے بھرپور شو میں آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ سماء

کے

سے

دوبارہ

شروع

nomination papers

Tabool ads will show in this div