نیلے رنگ کا قیمتی ہیرا نمائش کیلئے پیش
اسٹاف رپورٹ
لاس اینجلس : امریکا میں نیلے رنگ کا قیمتی ہیرا نمائش کے لئے پیش کردیا گیا۔
لاس اینجلس کے میوزیم میں رکھے نیلے ہیرے کو دیکھنے کے لئے لوگوں کا رش لگ گیا، اس ہیرے کو منفرد رنگ اور ساخت کی بنا پر نایاب قرار دیا جارہا ہے۔ لاس اینجلس میوزیم میں ہیرے کی نمائش چھ جنوری تک جاری رہے گی۔ سماء