خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کا شدید احتجاج، نعرے بازی
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگيا، شہباز شریف کی گرفتاری پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا اور ایوان سے واک آؤٹ کرگئے، خاتون رکن نے بجٹ کی کاپی بھی پھاڑ دی۔ صوبائی اسمبلی میں مزید کیا ہوا اس رپورٹ میں دیکھیں۔