سونے اور ہیروں سے سجے بیگ کی فروخت

اسٹاف رپورٹ


بیورلی ہلز:  بیگز خریدنا تو ہر کوئی چاہے گا،پر خرید نہیں لے نہیں پائے گا۔ امریکا میں ہیرے اور سونے سے سجے ہینڈ گینگز کی قیمت ہزاروں میں نہیں لاکھوں میں ہے۔

بیورلی ہلز میں نیلامی کیلئے رکھے گئے بیرکن بیگز کی تیاری میں ہیروں اور وائٹ گولڈ کا استعمال ہوا ہے، مختلف رنگوں میں دستیاب بیگز کیلئے ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے لے کر دو لاکھ تین ہزار ڈالرز تک بولی لگ چکی ہے،بیش قیمت بیگز کو محفوظ رکھنے کیلئے بلٹ پروف شیلوز میں رکھا گیا ہے۔ سماء

اور

کی

سے

clarke

ISPR

Syed Khursheed Shah

Tabool ads will show in this div