ویناکےبیٹےکی پہلی ویڈیوسماءپر،مولاناطارق نےاذان دی

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


ورجینیا:  اداکارہ وینا ملک کے بیٹے کی پہلی ویڈیو سماء نے حاصل کرلی۔

سماء کو موصول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مولانا طارق جمیل نے مدینہ منورہ سے فون پر وینا ملک کے بیٹے کے کان میں اذان دی، اس موقع پر مولانا طارق جمیل نے وینا اور اسد کو مبارک باد بھی دی، مولانا طارق جمیل نے ابرام خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ سماء

دی

Tabool ads will show in this div