دلہا شادی سے پہلے ووٹ ڈالنے پہنچ گیا

پہلے ووٹ شادی بعد میں، جی ہاں لاہور کے پی پی ایک سو چونسٹھ میں دلہا اپنی شادی سے پہلے ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا۔ ووٹ کی اہمیت کے حوالے سے سما کے نمائندے ریاض احمد نے دلہے سے گفتگو کی ہے ۔ آئیے آپ کو دکھاتے ہیں۔
ECP
POLLING
TURN OUT
NA131
PM IMRAN KHAN
تبولا
Tabool ads will show in this div