حلقہ اين اے 63 ٹیکسلا،ن لیگی اور پی ٹی آئی رہنما لڑ پڑے

حلقہ اين اے تريسٹھ ٹيکسلا ميں ن ليگي کارکنوں نے مخالفين پر تشدد کا الزام لگايا ہے۔ ليگي کارکنوں کا الزام ہے کہ پي ٹي آئي کے ايم
پي اے ملک تيمور نے وکرز کے ہمراہ تشدد کيا۔ اس حوالے سے مزيد جانتے ہيں سماء کے نمائندے عابد علي سے۔
ECP
POLLING
taxila
NA131
PM IMRAN KHAN
تبولا
Tabool ads will show in this div