ن لیگیوں نے ہار دیکھ کر رونا شروع کردیا،شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی کے رہنما شوکت يوسفزئي کا کہنا ہے کہ ن ليگ والوں کو ہار نظر آرہي ہے اسي ليے ابھي سے دھاندلي کا رونا شروع کرديا ہے۔

سماء سے گفتگو ميں ان کا کہنا تھا کہ تحريک انصاف کے وزراء اور ارکان اسمبلي ن ليگ کي طرح انتخابي عمل کو متاثر کرنے پولنگ اسٹيشن نہيں جارہے، وزيراعليِ نے انتخابي مہم ميں شرکت سے بھي منع کرديا تھا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے نام پر ہي پي ٹي آئي کو ووٹ مل رہا ہے، عوام کا ٹرينڈ پي ٹي آئي کي طرف ہے۔

ECP

POLLING

NA131

PM IMRAN KHAN

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div