خاقان عباسی نے پولنگ اسٹیشن میں فوج کی موجودگی پر اعتراض کردیا

پولنگ کا وقت ختم نہيں ہوا اور ليگي اميدواروں نے کہيں دھاندلي کے الزامات تو کہيں کم ووٹنگ ٹرن آؤٹ کا شکوہ کرنا شروع کرديا۔

سابق وزيراعظم شاہد خاقان عباسي نے ضمني اليکشن کے انتظامات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پريذائيڈنگ افسر کے پاس کوئي اختيار نہيں، پولنگ بوتھ کے اندر مسلح فوجي ووٹرز کي پرچي اور شناختي کارڈ چيک کررہا ہے۔ بيلٹ باکس کے ساتھ مسلح فوجي جوان کھڑا ہے۔ اليکشن کميشن کو بتايا ليکن اس نے کوئي ايکشن نہيں ليا۔

ECP

POLLING

PM IMRAN KHAN

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div