کس سیاسی رہنما نے کہاں ووٹ ڈالا؟ اور وزیراعظم نے؟

وزيراعظم عمران خان سميت اہم سياسي رہنماؤں اور اميدواروں نے پرامن ماحول ميں ووٹ کاسٹ کیے۔ اس موقع پر رہنماوں نے ضمني انتخابات کي پولنگ اطمينان بخش قرار دي۔

پاکستان بھر ميں ضمني انتخاب کيلئے پولنگ جاري ہے۔ وزير اعظم عمران خان نے اين اے ترپن ميں ووٹ کاسٹ کيا۔ اسپيکر قومي اسمبلي اسد قيصر نے پي کے چواليس سوابي ميں ووٹ ڈالا۔ کراچي ميں پي ايس پي رہنما مصطفيٰ کمال نے حق رائے دہي استعمال کيا۔ پي ٹي آئي اميدوار عالمگير خان نے اين اے دو سو تينتاليس ميں ووٹ ڈالا۔ اميدوار سعد رفيق اور اہليہ غزالہ رفيق نے لاہور حلقہ اين اے ايک سو اکتيس ميں ووت کاسٹ کيے۔

ECP

POLLING

PM IMRAN KHAN

Tabool ads will show in this div