لیمو ڈرائیور کے سنسی خیز سفر کے مناظر ریلیز

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : لیمو ڈرائیور کے سنسنی خیز سفر پر مبنی ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم اسٹریچ کا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم اکتوبر میں بڑے پردے پر چڑھے گی۔

پُرسکون زندگی اچانک نیا موڑ لیتی ہے، لیمو ڈرئیوار مشکلات سے بچنے کیلئے نئے راستے تلاش کرتا ہے لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور ہے۔

ہر نیا سفر منزل سے دور کردیتا ہے اور لے جاتا ہے جرم کی خطرناک دنیا میں، فلم میں جیسیکا البا، نورمن ریڈس اور کرس پائن مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہیں۔

ڈرامہ، سسپنس اور ایکشن سے بھرپور فلم 14 اکتوبر کو باکس آفس پر قسمت آزمائے گی۔ سماء

خیز

spinner

Pat Cummins

Mitchell Starc

Tabool ads will show in this div