اوورسیز پاکستانی بھی ووٹ ڈالیں گے

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بيرون ملک پاکستانی بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کريں گے، اليکشن کميشن پاکستان کی جانب سے دی گئی مدت ميں 7 ہزار سے زائد تارکين وطن نے ووٹ کا حق استعمال کرنے کيلئے رجسٹریشن کرائی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔