کرسٹین اسٹیورٹ کو گوانتا ناموبے کےقیدی سے دوستی کامشن سونپ دیا گیا

اسٹاف رپورٹ


لاس اینجلس  :  ہالی ووڈ کی ویمپائر حسینہ کرسٹن اسٹیورٹ کی نئی فلم "کیمپ ایکس رے" کی نئی جھلکیاں شائقین کی توجہ سمیٹنے آگئیں، فلم آئندہ ہفتے ریلیز کی جائے گی۔

ایک امریکی فوجی حسینہ کی انوکھی کہانی، جسے گوانتانامو بے کے ایک قیدی سے دوستی کا مشن سونپا جاتا ہے،  آٹھ سال سے قید شخص اور امریکی حسینہ کے درمیان نفسیات کی دلچسپ جنگ ہوتی ہے۔

یہ ہے کہانی کرسٹن اسٹیورٹ کی نئی فلم کیمپ ایکس رے کی، جس کی نئی جھلکیاں سامنے آگئیں، سترہ اکتوبر کو یہ کہانی پردے پردکھائی جائے گی۔ سماء

کی

کا

کو

سے

دیا

nyt

warne

night

chief of the army staff

Tabool ads will show in this div