وزیراعظم عمران خان نے جھاڑو کیوں لگائی

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/10/Imran-khan-Safai-Ptv-13-10.mp4"][/video]

ملک کے چیف ایگزیکٹیو کے ہاتھ میں جھاڑو بظاہر تو عجیب سا لگتا ہے لیکن اعلیٰ حکام اکثر و بیشتر علامتی طور پر جھاڑو لگاتے ہیں۔ اس کا مقصد صفائی کے بارے میں آگہی اور شعور دینا ہوتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی ہفتہ کو اسلام آباد کے مقامی اسکول میں جھاڑو لگاکر کلین اینڈ گرین پاکستان کا افتتاح کیا اور اس موقع پر اپنے ہاتھوں سے جھاڑو لگائی۔

IMRAN KHAN

clean and green Pakistan

Tabool ads will show in this div