موروثی سیاست میں پی ٹی آئی سب سے آگے

موروثی سياست ختم ہونے کا خواب پورا نہ ہوسکا، عوام نے جس جماعت سے تبديلی کی اُميد لگائی، وہی اس ميدان ميں سب سے آگے ہيں۔ پی ٹی آئی، پی پی پی اور ن لیگ نے کس کس کو ٹکٹ جاری کئے، سماء کی اس خصوصی رپورٹ میں جانیے۔