حیدرآباد کلین اینڈ گرین کب بنے گا؟
پاکستان کو ہرا بھرا بنانے کی کلین اینڈ گرین پاکستان مہم پورے زور و شور سے جاری ہے ، لیکن حیدرآباد میں صورت حال اس کے برعکس ہے، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگے ہیں اور بلدیہ کا عملہ دفاتر سے غائب ہے۔ پون کمار کی رپورٹ دیکھیے۔