امریکی گلوکارہ میڈونا کی 200 اشیاء نیلامی کیلئے پیش

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : امريکی گلوکارہ ميڈونا کے زير استعمال 200 اشياء نيلامی کیلئے پيش کردی گئیں، آن لائن خريدی جاسکتی ہيں۔

منتظمين کے مطابق نيلامی 7 سے 8 نومبر کے دوران ہوگی، نيلامی ميں رکھی گئی اشياء ميں ميڈونا کے کپڑے اور جيولری شامل ہے، تمام اشيا 5 لاکھ ڈالر تک بکنے کا امکان ہے۔ سماء

Tabool ads will show in this div