لاہور میں فیشن شو، ملبوسات کے ساتھ لبنانی کھانے بھی پیش

اسٹاف رپورٹ

لاہور : بدلتے موسم کی مناسبت سے لاہور ميں فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، شو میں جہاں ماڈلز نے جديد فيشن سے ہم آہنگ ملبوسات کی نمائش کی وہيں شرکاء کو لبنانی کھانوں سے بھی لطف اندوز ہونے کا موقع ملا۔

فيشن شو ميں خوبرو ماڈلز نے مشرقی اور مغربی طرز کے ملبوسات پہن کر ريمپ پر اپنی اداوں کے جلوے بکھيرے اور حاضرين سے خوب داد سميٹی۔

شو ميں پارٹی ڈريسز اور فارمل طرز کے ملبوسات کی نمائش بھی کی گئی، اس موقع پر نئے کھلنے والے لبنانی ريسٹورنٹ کے کھانوں سے شرکاء کی تواضع کی گئی۔

حاضرين کا کہنا تھا کہ نئے سيزن کے نئے ٹرينڈز ديکھ کر انہيں خوشی ہوئی اور نمائش میں پیش کئے گئے ملبوسات ڈيزائنرز کی صلاحيتوں کا بہترين اظہار ہيں۔ سماء

لاہور

hail

fashion designers

Tabool ads will show in this div