سنہری مچھلیوں کا مقابلہ حسن

اسٹاف رپورٹ


فوزو:  چین میں ہوا سنہری مچھلیوں کا مقابلہ حُسن ہوا، دس ہزار سے زائد سنہری مچھلیاں دنیا بھر کے شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

چین کے شہر 'فوزو' میں ملک بھر سے انواع اقسام کی سنہری مچھلیاں یکجا ہوگئیں، مقابلہ تھا حُسن کا،جس میں تتلی جیس دُمیں، موتیوں جیسے گھلپھڑے مس گولڈ فش کیلئے پانچ خصوصیات کا جائزہ لیا گیا۔

شکل وصورت، رنگ، جسامت، تیرنے کا اندازاورمجموعی تاثر میں مقابلہ میں شریک سو مچھلیاں فی کس دس ہزار یوآن مالیت کی تھیں، بل کھاتی ہوئی دُم کی ایک گولڈ فش ایک کیٹیگری میں کامیاب قرارپائی۔ سماء

کا

sister

Tabool ads will show in this div