چین کا مقابلہ حسن، مس ہینان بننے کیلئے 10 حسینائیں میدان میں

اسٹاف رپورٹ

بیجنگ : چین میں مقابلہ حسن دوسرے مرحلے میں داخل ہوگیا، 10 حسینائیں آسٹریلیا پہنچ گئیں، بنجی جمپ اور اسکوبا ڈائیونگ کا بھی لطف اٹھایا۔

چین میں مقابلہ حسن جاری ہے، دوسرے مرحلے کا میدان سجا آسٹریلیا کے خوبصورت سیاحتی مقام پر جہاں حسیناوں نے مختلف مقابلوں میں حصہ لیا، اسکوبا ڈائیونگ کا لطف اٹھایا، بنجی جمپ کا بھی ایڈونچر آزمایا۔

مقابلے کی ونر کو 10 لاکھ یوآن کی انعامی رقم کے ساتھ ہینان انٹرنیشنل ٹورازم  کی ایمبسڈر بننے کا موقع بھی ملے گا۔ سماء

universities

Tabool ads will show in this div