امریکی پاپ کوئین میڈونا کے ملبوسات اور جوتوں کی نیلامی جمعہ کو ہوگی

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : امریکی پاپ کوئین میڈونا کے ملبوسات اور جوتے جمعے کے روز نیلامی کیلئے پیش ہوں گے۔

آئیکن اینڈ آئیڈلز، روک این رول کے عنوان سے ہونیوالی تقریب جمعے کو بیورلی ہلز میں منقعد ہوگی، نیلامی میں میڈونا کے مختلف گانوں اور فلموں میں

میں پہنے گئے کپڑے شامل ہیں، ن کے زیراستعمال رہنے والے جوتے اور دیگر اشیاء کو بھی نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا۔

منتظمین کے مطابق نیلامی کی مد میں 40 سے 60 ہزار کی آمدنی متوقع ہے۔ سماء

امریکی

fashion designers

Tabool ads will show in this div