آرٹیفشل انٹیلی جنس کا شاہکار چیپی جلد رنگ بکھیرنے آرہا ہے

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : آرٹیفشل انٹیلجنس کا شاہکار چیپی بڑے پردے پر رنگ بکھیرنے آرہا ہے، انوکھے روبوٹ کے کارناموں کی نئی جھلکیاں منظر عام پر آگئیں۔

انوکھے روبوٹ کی اس کہانی میں ہیو جيک مين مرکزی کردار ادا کررہے ہیں، دیگر کاسٹ میں دیو پٹیل، سیگورنی ویور شامل ہیں۔ سائنس فکشن فلم 6 مارچ سے بڑے پردے کی زینت بنے گی۔ سماء

ferry

roger federer

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div