جماعت اسلامی رہنماء نے نیب کو دجال سے تشبیہہ دیدی

جماعت اسلامی کے سينيٹر مشتاق احمد نے قومی احتساب بيورو کو دجال سے تشبيہ دے ڈالی، کہتے ہیں کہ قومی احتساب بیورو بھی ایک ہی آنکھ رکھتا ہے، پاناما کے 435 افراد نظر نہیں آتے۔ مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

mushtaq ahmed

Panama

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div