معروف کامیڈین ،ایڈم سینڈلر موچی بننے والے ہیں
اسٹاف رپورٹ
نیویارک : نیویارک میں موچی کی ایک ایسی دکان بھی ہے، جہاں تیار کیا جانے والا جوتا موچی کو اس کے اصل مالک کی زندگی میں لے جاتا ہے, جس کا جوتا اس کا بھیس, لائٹ جاتے ہی منظر بدلتا ہے اور حیرانیوں کا نیا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔
فلم میں ایڈم سینڈلر ایک جدی پشتی موچی کا رول نبھارہے ہیں۔جو لمبے عرصے سے نیویارک میں لوگوں کے جوتے مرمت کررہا ہے, بجلی جانے کے سبب موٹر مشین کے بجائے ہاتھ کی مشین کی استعمال ہوتی ہے اورکہانی نیا موڑ لیتی ہے۔
یہ کہانی ہے فلم دی کوبلر کی جس کا نیا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے اور یہ آئندہ سال برطانیہ کے سینما گھرں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ سماء
میں
کی
Vidya Balan
removed
promises
inmates
miracle
تبولا
Tabool ads will show in this div