ہالی ووڈ اداکارہ جسیکا لینج کے اعزاز میں ایوارڈ تقریب، فنی خدمات کا اعتراف

اسٹاف رپورٹ

کیلی فورنیا : کیلی فورنیا میں ایوارڈ تقریب سجی جس میں ہالی ووڈ کی نامور ادکارہ جسیکا لینج کو فنی خدمات کے صلے میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

اسکرین پر شاندار پرفارمنس اور 2 آسکر ایوارڈ جیتنے والی جسیکا لینج کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام ہوا، سانتا باربرا فلم ایوارڈز کیلئے یہ تقریب کیلفورنیا میں منقعد ہوئی جس میں ڈیمی مور اور کیتھی بیٹس نے شرکت کی۔

جسیکا ان دنوں امریکی ٹی وی سیریز امریکن ہارر اسٹوری میں اداکاری کے جوہر دکھارہی ہیں۔ سماء

 

paper

misbah

Tabool ads will show in this div