گھریلو مسائل سے تنگ اکیلی لڑکی کا ایڈونچر سے بھرپور سفر

اسٹاف رپورٹ

لاس اینجلس : ہالی ووڈ ایڈونچر فلم وائلڈ کا لاس اينجلس ميں پریمیئر ہوا، تشہيری تقريب ميں بھی کہانی کی جھلک نظر آتی رہی۔

ایڈونچر پر بننے والی فلم کا پریمئیر بھی اسی انداز میں ہوا، درختوں سے سجے براؤن کارپٹ ایونٹ میں وائلڈ کی ہیروئن ریز ودراسپون سمیت فلم کی کاسٹ لاس اینجلس پہنچی، مسکراتے چہروں کا خوب فوٹو سیشن ہوا۔۔

وائلڈ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو گھریلو مسائل سے پریشان ہوکر لمبے سفر پر نکل جاتی ہے، منفرد موضوع پر بننے والی فلم 5 دسمبر کو نمائش کیلئے پیش ہوگی۔ سماء

energy

guards

spinner

Tabool ads will show in this div