جھنگ: تجاوزات کے خلاف آپریشن کے باوجود غیرقانونی شادی ہال کی تعمیر

جھنگ میں ایک جانب تو تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں جبکہ دوسری جانب مافيا غیر قانونی شادی ہال کی تعمیرات کرنے ميں مصروف ہے۔
جھنگ انتظاميہ کي تجاوزات کے خلاف کارروائیاں بے کار رہیں، مافيا غیر قانونی شادی ہال کی تعمیرات کرنے ميں مصروف ہے۔
شہر میں اہم مقامات پر یہ تعمیرات جاری ہیں مگر انہیں روکنےوالا کوئی نہیں، شہر میں ایک جانب غیرقانونی تعمیرات اور تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے مگر شادی ہال کا کاروبار بھی عروج پر ہے۔
JHANG
Illegal Construction
تبولا
Tabool ads will show in this div