تائیوان فلم ایوارڈ،تین سوچونتیس فلموں میں ٹائیٹل کیلئےسخت مقابلہ

اسٹاف رپورٹ


تائیوان   :   تائیوان میں فلمی ایوارڈ کا میلہ سج گیا۔ اعزاز حاصل کرنے کے لیے تین سو چونتیس فلموں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

تائی پے میں شروع ہونے والے سالانہ گولڈن ہارس ایوارڈ میں ایک سو اڑتیس فیچر اور دو سو چھبیس شارٹ فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔ تائیوان کی اداکارہ  چین چی کو دوسری بار بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اداکار اور اداکارائیں ایوارڈ تقریب میں شرکت کے لیے آئے تو کیمروں کی لائٹوں نے ان کا استتقبال کیا۔ سماء

میں

Tabool ads will show in this div