دوسری جنگ عظیم اور ایتھلیٹ کی زندگی پر بننے والی فلم ان بروکن

اسٹاف رپورٹ


لندن   :   دوسری جنگ عظیم اور ایتھلیٹ کی زندگی پر بننے والی فلم ان بروکن کی مشہوری مہم کا آغآز ہوگیا۔ پہلے پریمئیر میں شرکت کیلئے انجلینا جولی ٹیم کے ہمراہ لندن پہنچیں۔اور کہا کہ گھریلو مصروفیات کے باعث سینما اسکرین پر کم نظر آؤں گی۔

ہالی وڈ بیوٹی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کا رنگارنگ پریمئیر لندن میں منقعد ہوا، ریڈ کارپٹ ایونٹ میں شرکت کیلئے انجلینا جولی اور ان بروکن کی کاسٹ تھیٹر پہنچی۔ تمام کیمروں کے فوکس اور توجہ کا مرکز انجلینا جولی رہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا خاندانی مصروفیات کے باعث فلمی سینما اسکرین پر کم نظر آؤں گی۔

بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی فلم "اب بروکن"چھبیس دسمبر سے نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ سماء

اور

کی

Vidya Balan

assange

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div