ہالی ووڈ باکس آفس پر ایکش سے بھرپور فلم ہنگر گیمز کا راج برقرار

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : ہالی ووڈ سپر اسٹار جنيفر لارنس کی ايکشن سے بھرپور فلم دی ہنگر گيمز نے 5 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کا بزنس کرلیا۔

ہالی ووڈ باکس آفس پر مڈغاسکر سيريز کی چھوتھی فلم پينگوئن آف مڈغاسکر نے رواں ہفتے 2 کروڑ 58 لاکھ ڈاکر کا بزنس کيا جبکہ والٹ ڈزنی کی فلم بگ ہيرو سکس ايک کروڑ 88 لاکھ ڈالر کے ساتھ تيسرے نمبر پر ہے، ہنگر گيمز مجموعی طور پر 16 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بزنس کرچکی ہے۔ سماء

christians

secretaries

peak

Tabool ads will show in this div