دی ہوبٹ، دی بیٹل آف دی فائیو آرمیز کا لندن میں رنگا رنگ پریمیئر

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

لندن : لندن ميں دی ہوبٹ سيريز کی نئی فلم دی بیٹل آف دی فائیو آرمیز کا عالمی پريميئر ہوا، تقریب میں پوری کاسٹ توجہ کا مرکز بنی رہی۔

دنيا بھر کی طاقتيں خزانے کی تلاش ميں ہيں، اسی تلاش ميں فوجی يلغار نے ہر طرف تباہی مچا رکھی ہے، دی ہوبٹ سيريز کے تيسرے اور آخری پارٹ دی بیٹل آف دی فائیو آرمیز کا رنگا رنگ پريميئر لندن ميں سجا، ریڈ کارپٹ پر فلم کی تمام کاسٹ یکجا ہوگئی۔

لندن میں شائقين نے فلم کے کرداروں کے روپ ڈھال کر اپنی دلچسپی کا اظہار کيا، ایکشن سے بھرپور فلم 12 دسمبر کو برطانوی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ سماء

ferry

دی

david