کلرکہار میں بس الٹ گئی، طلبہ سمیت بائیس افراد جاں بحق
اسٹاف رپورٹر
کلرکہار: کلرکہارکے قریب موٹروے پر بس الٹ گئی۔۔۔ پولیس نے طلبہ سمیت بائیس افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
حادثہ موٹروے پرسالٹ رینج کے قریب بس کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ جاں بحق اور زخمی طلبا کا تعلق ملت گرامر اسکول فیصل آباد سے ہے۔۔ طلباء مطالعاتی دورہ مکمل کرکے اسلام آباد سے واپس فیصل آباد آرہے تھے۔ بس میں سو سے زائد افراد سوار تھے۔۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں۔سماء
میں
MQM
live
CNIC
سمیت
cuba
تبولا
Tabool ads will show in this div