لونلی ماؤنٹین پر ڈریگن کا حملہ،ہیروز میدان میں آگئے

اسٹاف رپورٹ


نیویارک  :  ہالی ووڈ کی جادو نگری میں خوب ہلچل ہورہی ہے، لاس اینجلس میں فلم ہوبٹ "دی بیٹل آف دی فائیؤ آرمیز" کی کاسٹ یکجا ہوگئی۔ ریڈ کارپٹ پر یادگاری تصویریں بھی بنی۔

ہوبٹ کے لونلی ماؤنٹین پر ڈریگن کا حملہ اور لیک ٹاون کو ڈریگن سے آزاد کرانے کیلئے ہیروز کی ٹیم میدان میں اترتی ہے۔ برطانیہ کے بعد لاس اینجلس میں فلم "دی بیٹل آف دی فائیؤ آرمیز" کا پریمیر ہوا، جس میں فلم کی تمام کاسٹ نے شرکت کی اور فلم کے دلچسپ تجربات شیئر کئے۔

ایکشن اور سنسنی سے بھرپور فلم  "دی بیٹل آف دی فائیؤ آرمیز" سترہ دسمبر کو امریکی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ سماء

میں

کا

پر

universities

Tabool ads will show in this div