مستقبل میں انسانیت کو کیا کیا خطرات ہوں گے لاحق ہونگے ؟؟
اسٹاف رپورٹ
لاس اینجلس : طبقات کی تقسیم پر بنی ایکشن فلم انسرجنٹ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا، فلم کا دوسرا ٹریلر دھوم مچانے کے لیے آگیا ہے۔ فلم الگے سال میں مارچ میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ آپ بھی دیکھیے ٹریلر کی چند جھلکیاں۔ سماء