ہنزہ اور چترال کے فنکاروں کی محفل

اسٹاف رپورٹ

 

کراچی :    کراچی میں عارفانہ رنگوں سے سجی محفل میں  ہنزہ اور چترال کے فنکاروں نے صوفيانہ کلام پيش کيا تو حاضرين جھومےبغيرنہ رہ سکے ۔ فن کاروں نے رباب اور ڈف سے ایسے سر بکھیرے کہ سب جھومتے ہی رہے،  صوفیانہ کلام سے رغبت رکھنے والوں کے لیے سجا مسٹک فیسٹیول پیر کو بھی جاری رہےگا۔ سماء

 

 

اور

کی

کے

sp

Tabool ads will show in this div