گوجرانوالہ : خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا، چہرہ جھلس گیا، اسپتال منتقل

اسٹاف رپورٹ


گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا، زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔


گوجرانوالہ کے علاقے کھیالی کی رہائشی خاتون پر نامعلوم افراد نے تیزا پھینک دیا جس کے نتیجے میں اس کا چہرہ بری طرح جھلس گیا۔  


واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے خاتون کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا۔


ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون کی عمر 28 سال ہے، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔ سماء

منتقل

پر

دیا

Sindh Government

Afghan

infected

Tabool ads will show in this div